How to open 2022 data short link


السلام علیکم کیسے ہو دوستو
اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ جو شارٹ لنک ہے اس کو اوپن کیسے کرتے ہیں 


بہت سے میرے ایسے دوست ہیں جن کو اوپن کرنا نہیں اتا تو یہ پوسٹ ان کے لیے ہے 


1

جیسے ہی اپ لنک پر کلک کریں گے تو یہ پیج اپ کے پاس شو ہو جائے گا 
یہاں پر اٹومیٹک 20 سیکنڈ چلنا شروع ہو جائیں گے اپ نے کچھ نہیں کرنا بس یہاں پہ انتظار کرنا ہے جیسے سیکنڈ ختم ہو جائیں اپ نے کلک ہیر ٹو کنٹینیو پہ کلک کر دینا ہے 




پھر اپ کے پاس یہ پیج ائے گا اپ نے یہاں 20 سیکنڈ انتظار کرنا ہے جیسے ہی 20 سیکنڈ کمپلیٹ ہو جائیں یہ کہہ رہا ہے سکرول ڈاؤن کریں اور کنٹینیو بٹن پر کلک کریں اپ نے اس پیج کے لاسٹ پہ جانا ہے وہاں پہ کنٹینیو کا بٹن ہوگا اس پر کلک کر دینا ہے سکرین شاٹ دیتا ہوں اپ کو 




جیسے ہی اپ کنٹینیو کے اوپر کلک کریں گے تو اپ کے پاس ایک اور پیج شو ہوگا وہاں پہ بھی اپ نے 20 سیکنڈ انتظار کرنا ہے 



جیسے ہی 20 سیکنڈ ختم ہو جائیں گے پھر اپ نے پہلے کی طرح لاسٹ پہ انا ہے وہاں پہ لکھا ہوگا کنٹینیو اس پہ کلک کر دینا ہے اپ نے سکرین شاٹ دیکھ لیں 



جیسے ہی اپ کنٹینیو کے اوپر کلک کریں گے تو لاسٹ پیج اپ کے پاس شو ہو جائے گا سکرین شاٹ بھیج رہا ہوں 

لاسٹ 

یہ ہمارا لاسٹ پیج ہے ادھر اپ نے اونلی پانچ سیکنڈ انتظار کرنا ہے اور جیسے ہی گرین گر گیٹ لنک والا بٹن شو ہو جائے تو اپ نے اس کے اوپر کلک کر دینا ہے اوریجنل لنک اپ کے سامنے شو ہو جائے گا 

امید ہے فوجی ٹول کٹ کی طرف سے اپ کو اچھی طرح گائیڈ کیا گیا ہے سمجھ اگئی ہوگی





Previous Post Next Post

Contact Form